پشاور ( پریس ریلیز)
محکمہ سول ڈایفی غیر مخونو کی جانب سے تین ہفتوں پرمشتمل غیر پھٹے ہوں (Inexploded Bombs - UXBs) سے متعلق آگاری مہم کامیابی کے ساتھ انتقام : ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔اس مہم کا بنیادی مقصد عوام، بالخصو تعلیمی اداروں کے طلبہ وطالبات میں UXBS کے خطرات، ان کی شناخت، اور ان سے محفوظ رہنے کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس مہم کے دوران خیبر پختونوں کے 24 اضلاع میں واقع 78 اسکولوں اور کالجوں
میں آگاہی سیشنز منعقد کیے گئے، جن میں مجموعی طور پر 5296 طلباء ( لڑکے ) اور 1600 طالبات (لڑکیاں ) نے شرکت کی۔
Download Link
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us